+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 16:52:13
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 216 روپیہ کلو برما وی 2   222/225  روپیہ کلو وی 7 235  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کی وجہ سےسیلنگ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔
۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
کینیڈا 8/9 مکس 3/5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور  248/250 روپیہ کلو انڈیا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو ہے۔ مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ رک گئ ہے۔  ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  340/345 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔