+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 16:44:39
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 3200/3400 جیسے حالات ہیں۔ ملتان پرانی جوار 2700/50 تک کام ہو رہے ہیں ریٹیل میں۔ اسٹاکسٹ پرانی جوار سنبھال گئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔