+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 16:33:20
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 400 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11400 سے 11500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے اور اسٹاکسٹ بھی اچھی کوالٹی کے مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایکسپوٹرز نے چائنہ کو 1540 ڈالر تک تل فروخت کئے ہیں۔  ان ریٹس میں ایکسپوٹر کو بھی وارہ ہے۔