+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 15:51:49
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200/25 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں تھل لائن سے خانیوال کی ایک فیڈ ملز نے 10000 بوری مال اٹھایا ہے۔