+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 12:54:37
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مارکیٹ 50/100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 3150/3200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔