+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 12:44:15
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔، باریک تل کے10600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ فل حال کام کاج نہیں ہے۔ ٹریڈرز لوڈنگ نہیں کروا رہے ہیں کراچی مارکیٹ کے لیے۔ راستوں میں رکاوٹیں ہیں۔ مال،تاخیر کا شکار ہو رہے ہیں۔