+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2022 11:50:21
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 80/20 کوالٹی کے۔ جبکہ 70/30 9800 اور 50/50 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ جبکہ لائنوں پر 10800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 227 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔