+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2022 16:39:08
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  تل ہائبرڈ فیصل آباد 11300 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 10700/800 جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ بہتر ہے۔  انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 224 جیسے حالات بن گئے ہیں۔