+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2022 15:55:43
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی پورٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 218 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ برما وی 2   225/227  روپیہ کلو وی 7 237/239  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہونے کے باوجود مارکیٹ نرم ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ کراچے سے آگے لوکل منڈیوں میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ راستوں میں رکاوٹیں ہیں۔ اور جن مالوں کے پہنچنے کی پیمنٹ پر سودے ہوئے ہیں نہ وہ مال پہنچے ہیں اور نہ پیمنٹ آئ ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز نے پہنچنے کی پیمنٹ پر سودے کیے ہوئے تھے۔ جس کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران ہے۔  کراچی سے سپلائ میں رکاوٹ کی وجہ سے فل حال دوسری لوکل منڈیوں میں ڈیمانڈ بڑھ رہی ہے۔
۔ایتھوپیا 225 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر تیز ہوا ہے اور 224 روپیہ تک پہنچ گیا ہے انٹر بینک میں۔ رشین چیکو کوالٹی مال کم ہیں اور سارٹیکس مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین چیکو بکنگ 880 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 213.87 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔
کینیڈا 8/9 مکس 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  340/345 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پلوش برانڈ کے 342 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔