+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2022 15:37:51
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9550 تک کام ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کی تیزی کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے دوسری جانب آج فیصل آباد منڈی میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔  40 دن پیمنٹ پر 9800 تک کام ہوے ہیں۔