+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2022 16:46:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7650 تک کام ہوے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7675 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔  تاہم بڑے ڈیلرز اکتوبر کے سودے بیچنے کے حق میں نہیں ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی سندھ کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اکتوبر میں گورنمنٹ گنے کی قیمت بھی بڑھا سکتی ہے اور ایکسپورٹ کی بھی خبر آگئ تو بازار گھوم سکتا ہے تاہم وقتی طور پر مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔