+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2022 16:09:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ بھی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 10200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ جبکہ لائنوں پر بھی 10500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےدنوں کافی بارشوں کی وجہ سے راستے بند تھے لوڈنگ کے مسئلے تھے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئ تھی تاہم سٹاکسٹ گاہک نہیں ہے اور نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔