+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 06 2022 11:40:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8025 بھلوال 8075 پاپولر 7950 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز 7925 کشمیر 7900 جبکہ فیصل آباد زون کسان 7950 کمالیہ 7900 جیسے حالات ہیں کنجوانی 7928 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7680 آر وائی کے 7710 اتحاد 7670 جے ڈی ڈبلیو 7660 یونائیٹڈ 7660 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7660 ایس جی ایم 7660 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں النور 7600 العباس 7650 مہران فاران 7670 آبادگار 7660 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ڈیمانڈ سست ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔