پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 12000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل بھی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی فصل کی بھرپور بیجائ سننے میں آ رہی ہے۔ اگر فصل بارشوں کی زد سے بچ گئی تو امید ہے ایک ریکارڈ پیداوار دیکھنے کو ملے گی۔ تاہم آگے بارشوں کا سیزن ہے۔ کس علاقے میں کتنی بارش ہوتی ہے اور فصل پہ کیا اثرات پڑتے ہیں یہ ساتھ ساتھ ہی پتا چلے گا۔ فل الحال کی ریسرچ یہی ہے کہ کاشت بہت بمپر ہے