Desi Chickpeas | کالا چنا
Oct 31 2024
Sep 16 2022 14:40:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 3/5 ,روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 247/250 روپیہ کلو جبکہ وی 7 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔انٹر بینک میں ڈالر 238/239 تک ہے۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 250 سے 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مال شارٹ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔کینیڈا 8/9 مکس 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ .
Sep 16 2022 14:18:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا گزشتہ روز ہم نے 191 کا ریٹ دے دیا تھا اصل میں 191 میں پیر کی پیمنٹ اور بدھ جمعرات کی لوڈنگ پر کام ہوا تھا۔ حاضر میں 194 جیسے حالات تھے۔ ہم معذرت خواہ ہیں کل مارکیٹ کی ٹون صحیح طرح سے حاصل نہیں کر سکے۔ آج حاضر لوڈنگ 194 جیسے حالات ہیں جبکہ پیر پیمنٹ اور بدھ جمعرات لوڈنگ 190 جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ آج جمعہ ہے پاکستان کی بیشتر منڈیاں بند ہیں جسکی وجہ سے کام کاج اتنا نہیں ہے۔ تاہم انٹر بنک میں ڈالر آج دو روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 239 تک پہنچ گیا ہے۔ دوسری جانب بنک والے ایمپورٹرز کو ڈالر بھی کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Sep 16 2022 14:00:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10550 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر ہے جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 239 کا ہو گیا۔ 1040 والا کراچی آکر تقریباً 10735 تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Sep 16 2022 13:57:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 134 کا گاہک ہے جبکہ 135 جی بیچ ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 239 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایک اور جہاز کینیڈا سے بک ہوا ہے 464 ڈالر میں تقریباً 20 ہزار ٹن کا۔ شپمنٹ اکتوبر نومبر میں ہو گی۔ اب ٹوٹل دو جہاز بک ہوا چکے ہیں۔ ایک 20 ہزار ٹن کا ستمبر اکتوبر میں شپ ہو گا جبکہ دوسرا اکتوبر نومبر میں شپ ہو گا۔ .
Sep 16 2022 13:45:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 8100 فیصل آباد سائیڈ کسان 8200 کمالیہ 8050 جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7850 اتحاد 7875 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 7840 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ النور 7800 سے 7825 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پیر کو شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ ہے جس میں گنے کی امدادی قیمت 300 مقرر ہو سکتی ہے جبکہ 3 لاکھ ٹن ایکسپورٹ کی اجازت بھی مل سکتی ہے۔ دوسری جانب انویسٹرز حضرات بھی بھرپور گاہک ہے۔ .
Sep 15 2022 16:46:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7720 جبکہ اتحاد 7735 تک کام ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر اتحاد کا 7750 مانگ رہے ہیں۔ ستمبر کے سودے 7720/25 تک ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ آج ریٹیل میں بمپر ڈیمانڈ تھی۔ ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا آج گاہکی بہت اچھی ہے .
Sep 15 2022 16:43:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 15 2022 16:34:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان ہلکی کوالٹی 238 جبکہ اچھی کوالٹی 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 245/47 روپیہ کلو جبکہ وی 7 255/257 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 242 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 270/72 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کی ڈیمانڈ اچھی ہے اور 3/4 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 324/328 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 15 2022 16:28:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13000 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ ملتان 13200/300 جیسے حالات ہیں۔ آج ملتان منڈی میں ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ .
Sep 15 2022 16:26:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ نئی فیصل آباد منڈی میں 22500 میں کام ہوا ہے سندھ کے انویسٹرز مال لے گئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے بیچ کم ہے۔ پرانے مال 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 15 2022 16:23:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10600/700 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Sep 15 2022 16:17:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ شام کے اوقات میں 50/100 کی کمزور دیکھنے میں آئی ہے اور 2450/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گاہک آج تھوڑا خاموش ہوا ہے۔ .
Sep 15 2022 16:07:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 135 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی میں ثابت ییلو پیس کی شارٹیج ہو گئی ہے۔ پورٹ پر 19/20 تاریخ تک مال لگیں گے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلاب زدگان کی امداد میں بھی ییلو پیس کی دال جا رہی ہے۔ .
Sep 15 2022 16:05:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 206/7 نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتی ہے گاہک خاموش نظر آرہا ہے .
Sep 15 2022 16:01:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 15 2022 15:59:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7150 پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Sep 15 2022 15:56:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 8150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 191 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ آج ڈیمانڈ تھوڑی سست تھی۔ اس کے علاؤہ کراچی میں پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Sep 15 2022 13:03:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ کنری منڈی میں 2500/3000 بوری کی آمد تھی 19000 سے 24500 تک بولی ہوئی ہے۔ اچھی کوالٹی کراچی جا رہی ہے جبکہ ہلکی کوالٹی پنجاب کیلئے لوڈ ہورہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئی مرچ 22500 تک کام ہوے ہیں۔ تاہم فیصل آباد میں جو نئے مال آرہے ہیں ان کا رنگ بھی اتنا اچھا نہیں ہے اور مال میں گیل بھی بھی ہے۔ پرانی مرچ فیصل آباد میں 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فیصل آباد منڈی میں پرانی مرچ کا 1000 روپیہ من ریٹ کم ضرور بتاتے ہیں لیکن کھل کر بیچ بھی نہیں آتی۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر ابھی تک کوئی کام ہوا نہیں ہے شام کو صورت حال سامنے آئے گی۔ دوسری جانب کنری منڈی میں ماہرین کا خیال ہے کہ جو بھی آمد کا زور ہے وہ ایک ہفتے تک ہے۔ اس کے بعد آمد کم ہو جائے گی۔ مجموعی طور تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Sep 15 2022 12:47:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 13500/14000 کی باتیں ہورہی ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی کام کاج سننے میں نہیں آیا۔ عموماً ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں کام ہوتے ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر ہے تاہم انٹر بنک میں ڈالر 237 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ .
Sep 15 2022 12:43:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 15 2022 12:36:03 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ کھل کر سیلنگ نہیں دیتے۔ .
Sep 15 2022 12:19:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2500 سے 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2022 12:11:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان 245 روپیہ کلو برما وی 2 245/47 روپیہ کلو جبکہ وی 7 255/257 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے انٹر بینک میں ڈالر 237/238 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 242 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 270/72 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 322/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تمام قسم کے سفید چنوں میں مارکیٹ تیز ہے۔ .
Sep 15 2022 11:50:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 132 تک کام ہوے ہیں دال کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 237 تک پہنچ گیا ہے بکنگ 460 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 119 تک پڑتا ہے۔ تاہم کراچی کے گوداموں میں مال شارٹ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے .
Sep 15 2022 11:46:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7150 پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Sep 15 2022 11:42:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 207 نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ حیدرآباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 209/10 جیسے حالات ہیں۔ یہ ریگولر کوالٹی کے ریٹ ہیں۔ گریڈ ون کوالٹی 214/15 جیسے حالات سمجھنے چاہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2022 11:30:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 7975 بھلوال 7950 پاپولر 7915 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز 7900 جبکہ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8050 کمالیہ 7900 جیسے حالات ہیں کنجوانی سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7750 اتحاد 7740 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 7730 جیسے حالات ہیں۔ یونائیٹڈ 7730 اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7730 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7620 العباس 7630 مہران 7650 فاران 7645 شاہ مراد 7660 آباد گار 7665 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Sep 15 2022 11:21:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 8225 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی آج 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 192 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں جو مال پورٹ پر لگ رہا ہے تقریباً تمام ایمپورٹرز کا اس میں معقول پرافٹ ہے اس لئے ایمپورٹرز ہر ریٹ میں سیل کر جاتا ہے۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی تیزی آئی ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 560/65 جبکہ نمبر ون کوالٹی 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک ڈالر 237/38 تک پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی میں پیمنٹ کی تنگی بھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Sep 15 2022 11:08:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 15 2022 11:01:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 237/238 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott