+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 15:38:14
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 115.5 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں 250/300 کنٹینر کی آمد نظر آرہی ہے پورٹ پر جبکہ اکتوبر میں بھی 300/350 کنٹینر کی آمد ہو سکتی ہے۔ اکتوبر کے آخر تک پورٹ پر 20000 ٹن کس جہاز بھی ا جائے گا۔  اس لئے ملرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔  دوسری جانب افغانستان بھی دال نہیں جا رہی ہے کیونکہ افغانستان کو ورلڈ فوڈ پروگرام کی طرف سے دال فری میں دی گئی ہے جس کی وجہ سے افغانستان کی مارکیٹ پاکستان سے نیچے چل رہی ہے۔ یہی وجہ ہے لاگت تھوڑی کم نظر آرہی ہے پچھلے سال کی نسبت۔  فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔