+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 12:12:33
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔