+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 12:05:27
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی پرانی 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 700 بوری کی آمدن تھی نئے ہائبرڈ مالوں کے 20000 سے 23600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نئے ہابڑڈ مال میں 2 کلو تک گیلے مال ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 21400 سے 25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔