+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2022 11:56:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کے 8050 بھلوال 8060  المعیز 2 کے 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 7950 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7680 یونائٹڈ 7680 اتحاد 7685 حمزہ 7690 آر وائ کے 7720 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7680/85 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7625 العباس 7625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آباد گار 7660 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دو تین دن مارکیٹ میں نیچے ڈیمانڈ تھی تالم آج پھر کام سست ہے۔