+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2022 16:46:34
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے  227/228 روپیہ کلو  جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 بھی مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہےاور 224/226  روپیہ کلو وی 7 238/239  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے  ِبکرا اچھا ہے لیکن اگست کے مہینے میں پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں 1113 کنٹینر کی آمدن ہوئ ہے جس میں سوڈان سے 221 برما سے 82 اسٹریلیا کابلی 112 جبکہ رشیا سے صرف 33 کنٹینر کی آمدن تھی۔ رشین چیکو مال کم ہیں اسی لیے مہنگے ریٹ میں ِبک رہے ہیں۔
کینیڈا 8/9 مکس 252/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 262 ارجنٹینا 8 ایم ایم 262/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم  345/350 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی اگست کے مہینے میں کینیڈا 456 ارجنٹینا 63 انڈیا 114 امیریکا سے 132 کنٹینر کی آمدن تھی۔