+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2022 15:25:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 7300 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض بڑی پارٹیوں نے اوپر والے ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کی تھی۔ انہوں نے اب دوبارہ خریداری شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب دال مونگ کی ریٹیل میں بہت اچھی گاہکی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔