+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2022 12:29:54
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مزید بہتر ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا بھی 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کی جانب سےاچھی گاہکی ہے فیصل آباد مارکیٹ میں۔