+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2022 12:16:06
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 5 ماہ کی پیمنٹ پر 22500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھرپور گاہک ہے اور بیچ نہیں آ رہی ہے۔دوسری جانب کنری منڈی میں 70/80 بوری کی آمد تھی 12000 سے 20000 تک کام ہوے ہیں۔  مال انتہائی ناقص کوالٹی کا ا رہا ہے۔ ٹوٹل مال بارشی ہے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ یہی ہفتہ ہے خریداری کرنے کا اس کے بعد مارکیٹ زبردست قسم کی تیزی کا رخ اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہے۔