+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2022 11:55:31
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 18000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ ٹکڑا 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے راستے بند ہیں فل حال جس کی وجہ سے فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ کم ہے۔