+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2022 11:41:38
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 10000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی تیز ہوا ہے اور 10600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر لائن پر سیلنگ کم ہے اور کراچی کے ملرز خریدار ہیں۔