+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2022 11:39:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  سدا بہار جوار اوکاڑہ 3350/3450 روپیہ من جیسے حالات ہیں 200/250 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ آج دو ڈھائی ٹرک کی آمد تھی اسٹاکسٹ تھوڑے خاموش ہوے ہیں۔ پرانی جوار 2600/2700 جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 2800/2850 تک کام ہوے ہیں۔