+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2022 14:47:52
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/230 روپیہ کلو  جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  230/232  روپیہ کلو وی 7 240/242  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو  260/265 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔  ایتھوپیا ہلکے مال 228 روپیہ کلو جبکہ اچھے مال 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کراچی سے جو مال پنجاب کے لیے پہنچنے کی پیمنٹ پر سودے ہوئے ہیں وہ مال راستے میں ہیں۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔
کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 263/265 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہی۔ امیریکا 9 ایم ایم 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور  345/350 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔