+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2022 13:45:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کے 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ المعیز 2 کے 7875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 8000 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7690 یونائٹڈ 7690 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7690 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ایس جی ایم 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 7640 سے 7660/7670 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہے۔