پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں جوہر آباد اور بھلوال 8200 پاپولر 8175 العربیہ 8175 سفینہ 8150 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ اور کشمیر 8125 جبکہ کنجوانی مل میں لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے۔ کسان شوگر ملز 8225 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8050 جے ڈی ڈبلیو 8035 اتحاد 8045 یونائیٹڈ 8035 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8050 گھوٹکی 8050 ایس جی ایم 8060 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران۔ فاران۔ میر پور خاص شوگر اور تھر پارکر 8085 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال بہتر ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ زیادہ تر کھلاڑی جون کی خریداری 8155 تک کر رہے ہیں۔ جون کے سودے 8155 تک ہوے ہیں۔ دوسری جانب اہم بات یہ بھی ہے کہ گورنمنٹ بجٹ میں کوئی سیل ٹیکس ہی نہ کم کر دے کیونکہ وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف بار بار چینی سستی کرنے پہ زور دیتے ہیں۔ لیکن یہ حتمی بات نہیں۔ فل الحال سٹے کی خریدوفروخت سے پرہیز کرنا بہتر ہے۔ تاہم حاضر میں ساتھ ساتھ کام کرتے رہنا چاہیے۔