+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2022 11:44:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 جبکہ بھلوال کی لوڈنگ نہیں ہے پاپولر 8025 المعیز 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 8010  کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7720 یونائٹڈ 7720 الائنس 77730  اتحاد 7735  یونائیٹڈ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 7720 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں النور 7640 العباس 7640 مہران 7650 فاران 7660 جبکہ آبادگار 7680 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے ڈیمانڈ بہتر ہے۔ فل حال مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کو تحلیل کر دیا ہے اور نیا بورڈ تشکیل دیا ہے جس کے چئیرمن نوید قمر ہونگے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شوگر ملز مالکان سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں کہ ایکسپورٹ کی اجازت مل جائے۔  بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے گورنمنٹ مرحلہ وار تھوڑی تھوڑی ایکسپورٹ کی اجازت دے دے۔ تاہم یہ بات حتمی نہیں ہے کیونکہ بارشوں کی وجہ سے گنے کی فصل کو بھی نقصان ہے۔ نقصان کا صحیح اندازہ تو سندھ میں جب پانی اتر جائے گا تب ہی لگ سکے گا۔