+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 31 2022 16:06:17
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 232/234  روپیہ کلو  جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 232/235 روپیہ کلو وی 7 245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو  260/265 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 250/255  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی سست تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ 
کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔