+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2022 16:21:44
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات تھے۔  ادھار میں دو ماہ کی پیمنٹ پر 22000 چار ماہ کی پیمنٹ پر 23000 جبکہ پانچ ماہ کی پیمنٹ پر 24000 تک کام ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے البتہ کام کافی ہوے ہیں منڈی میں۔ آج پشاور سائیڈ کی خریداری تھی دوسری جانب انویسٹرز حضرات بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔