+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2022 11:51:57
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے مکئ کا ِبکرا ابھی چلتا رہے گا سپتمبر کے مہینے میں۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔