+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2022 11:31:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10000 جیسے حالات بن گئے ہیں بکنگ 1035 ڈالر ہے۔  مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔