+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2022 10:41:14
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی 10500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور تھوڑی خاموش ہے۔