+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 30 2022 10:22:54
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ کم ہے۔ تھل لائن 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 5800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر ڈیمانڈ بہت اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔  قصور منڈی میں جتنی آمد ہورہی ہے سب فیڈ ملز میں جا رہی ہے۔