+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2022 16:56:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700/9800 جیسے حالات ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی 10500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔