+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2022 16:16:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں اگست 7765/70 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔