+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2022 15:41:18
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ایڈوانس پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔