+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2022 11:16:48
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 211/212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 213/214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور میں ساتھ ساتھ بھرپور پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 720 ڈالر تک ہے نپر مسور کی اکتوبر نومبر شپمنٹ۔  جبکہ کرمسن مسور بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں سپتمبر اکتوبر شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 181.46 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے دالوں کی اچھی ڈیمانڈ ہونے اور ڈالر کے بہتر ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔