+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2022 10:54:58
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور کراچی  مارکیٹ میں 10100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے دالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1030 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9968 روپیہ من کا پڑتا ہے۔