+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2022 16:42:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 9700/9800 جیسے حالات ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 10500 تک کام ہوے ہیں۔  93.310 کلو کے مارکیٹ بہتر ہے۔