+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2022 16:12:52
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 113.5 تک کام ہوے ہیں۔ 114 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ییلو پیس کی دال کی بمپر ڈیمانڈ دیکھنے میں آئی ہے۔ تیری کا رجحان ہے۔