+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2022 13:33:11
  • Comments

Cumin | زیرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 37000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔