+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2022 12:27:02
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلدی ثابت کی نئ فصل تگڑی ہے۔ اس کیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ سست ہے۔