+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2022 11:44:34
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔بیچ نہیں آ رہی ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر 22800 تک کام ہوے ہیں اب بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انتہائی تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔  سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ خاص کر میر پور خاص۔ جھڈو اور نو کوٹ میں اتنا زیادہ پانی ہے کہ انسانی جانیں بچانا مشکل ہوا ہوا ہے۔