+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2022 11:01:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی 176 کا خریدار ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے سماجی تنظیمیں دالیں خرید رہی ہیں۔ جبکہ گورنمنٹ آف سندھ بھی دالیں خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں اس وقت 25/30 ہزار بوری کے لگ بھگ مال ہے۔ جبکہ 10 سے 15 ستمبر تک فالکن بریج کا ایک جہاز کراچی آنے گا اس میں صرف 5/6 ہزار ٹن چنا ہے۔ بقایا اس میں مسور نپر ہے جو پہلے انڈیا جا کر اتارے گا پھر پاکستان آنے گا۔  اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ لوکل مارکیٹ اگر گاہکی بمپر رہی تو بہتر ہو سکتی ہے۔