+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2022 10:21:48
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی کا بھرپور گاہک ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 8/10 دن کے بعد کوریا کا ٹینڈر بھی آ رہا ہے۔ چونکہ انڈیا میں ریٹ کافی زیادہ ہے وہاں 124 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 13790 روپیہ من بنتا ہے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ شائد ٹینڈر پاکستان سے منظور ہو جائے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پاکستان میں لوکل اسٹاکسٹ بھی خریدار بننا شروع ہو گئے ہیں۔  ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔