+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2022 10:06:10
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوار سفید ملتان 2900/3000 پہ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان۔ ڈیرہ غازی خان۔ دادو جوہی اسی طرح سندھ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے کاشت نہ ہونے کے برابر ہے۔  تاہم جب پندرہ دن موسم کھلے گا تب اندازہ ہو سکے گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال دیسی جوار کی کاشت نہ ہونے کے برابر ہو گی۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2300/2500 تک کام ہو رہے ہیں جبکہ نئی جوار 2700/2800 تک کام ہو رہے ہیں۔ نئی جوار اسٹاکسٹ لے رہے ہیں۔ جبکہ پرانی جوار بیجائ میں جا رہی ہے۔