+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2022 15:16:26
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور174.5/175 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں کریکشن آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 615 ڈالر ہے نمبر 1 کوالٹی جو کراچی پورٹ پر 147.80 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لوکل میں پڑتے سے کافی اوپر ریٹ ہیں۔